گھسا میری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بچوں کا ایک کھیل جس میں ڈور کے ٹکڑوں کو لیکر اور ڈور میں ڈور ڈال کر گھستے ہیں، جس کی ڈور کٹ جاتی ہے وہ ہار جاتا ہے، گھیسم گھسا لانگر لگا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بچوں کا ایک کھیل جس میں ڈور کے ٹکڑوں کو لیکر اور ڈور میں ڈور ڈال کر گھستے ہیں، جس کی ڈور کٹ جاتی ہے وہ ہار جاتا ہے، گھیسم گھسا لانگر لگا۔